Arbab Ali (Born 29 October 2000) Is A Pakistan Professional Tennis Player Who Is Currently Ranked Is Top Player By The Association Of Punjab Lawn Tennis Association (PLTA).
Latest News
لاہور (سپورٹس رپورٹر) لاہور جونیئر ٹینس ٹورنامنٹ حافظ ارباب علی نے جیت لیا جبکہ عیشاء جوادگرلز مقابلوں کی فاتح رہیں۔ بوائز انڈر 18 کیٹگری کے فائنل میں حافظ ارباب نے حمبل کوشکست دی۔ گرلز انڈر 18 کیٹگری میں عیشاء جواد نے نور ملک کوسٹریٹ سیٹس میں شکست دے کرچیمپئن ہونے کا اعزاز حاص کیا۔ عیشاء جواد کی فتح کا سکور 6-3-6-2 رہا۔ بوائز انڈر 14 فائنل میں فہد احمد نے ایشان علی کو 6-4-1-6-7-5 انڈر 12 فائنل میں احمد کامل نے سمیر احمد کو 8-6 جبکہ انڈر 10 کیٹگری میں حسن امجد نے حسن ملک کو 8-5 سے شکست دے کر کامیابی حاصل کی۔
0 comments: